نسخہ الشفاء : سستی، کاہلی، جسمانی کمزوری، لاغری، کیلئے بہترین تیل

نسخہ الشفاء : سستی، کاہلی، جسمانی کمزوری، لاغری، کیلئے بہترین تیل

نسخہ الشفاء : ریگ ماہی 10 گرام، عروسک 10 گرام، روغن سرشف یعنی (سرسوں کا تیل) 100 گرام
ترکیب تیاری : روغن سرشف (سرسوں کا تیل) میں دونوں ادویہ باریک کر کے کو کھرل کریں ایک گھنٹہ تک
مقدار خوراک : ضرورت کے وقت مطلوبہ جگہ پر یاں جسم پر ایک گرام لے کر اسکی ہلکی مالش کیا کریں
فوائد : سستی، کاہلی، جسمانی کمزوری، لاغری، کیلئے بہترین بیرونی علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply