Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سپرم کی کمی، کا ایک ہفتہ میں علاج

نسخہ الشفاء : مرمکی 30گرام، میتھرے 80گرام، ھالن 120 گرام، کلونجی 120 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 3 گرام صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں ویسے ایک ہفتہ میں اچھا رزلٹ ائے گا
فوائد : سپرم کی کمی کا فوری علاج ہے اور تیزی کے ساتھ اولاد پیدا کرنے والے جرثومے بڑھاتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top