Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سپیشل بدہضمی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 100 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری :ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : بدہضمی، پیٹ درد، بھوک کی کمی، تیزابیت معدہ، ہیضہ، کیلئے لاجواب دوا ہے خرابی ہضم کیلئے مجرب ترین نسخہ ہے
دوا پیکنگ سفوف 100 گرام قیمت 300 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top