نسخہ الشفاء : شربت لیکوریا، کیلئے زبردست علاج

نسخہ الشفاء : شربت لیکوریا، کیلئے زبردست علاج

نسخہ الشفاء : پوست کوکنار 50 گرام، ڈوڈی کپاس 25 گرام، پوست انار 25 گرام، پانی ڈیڑھ کلو، چینی 750 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو ہلکا ہلکا موٹا کوٹ کر پانی میں بھگو رکھیں 12 گھنٹے بعد اسے آگ پر رکھ دیں جب پانی جب ایک کلو رہ جائے تو نیچے اتار کر پن لیں اور پھر اس میں چینی ملا کر دوبارہ آگ پر رکھ دیں جب قوام کی طرح جائے یعنی شربت کی طرح تو نیچے اتار کر سرد ہونے پر بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 2 برے کھانے والے چمچ صبح اور شام پندرہ دن استعمال کریں ایک ماہ بھی کر سکتے ہیں
فوائد : سیلان الرحم، لیکوریا، بے قائدگی حیض، بانجھ پن، اعصابی دردیں، عصابی بے چینی، استر خاء رحم، جریان، ان سب امراض کا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply