Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : شوگر سے، زندگی بھر کیلئے سکون حاصل کریں

نسخہ الشفاء : ہیرا کسیس 10 گرام، پوست ہرڑ زرد, بریاں 30 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کرتے رہا کریں
فوائد : شوگر، اور شوگر سے ہونے والی کمزوری کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top