نسخہ الشفاء : عضوخاص کی طاقت، کا لاجواب پاور فل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عضوخاص کی طاقت، کا لاجواب پاور فل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل درازیعنی مگھاں 50 گرام، کشمش 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام،تخم اُٹنگن 50 گرام، شہدخالص 400 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون بن جائے گی کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا کھانے والا چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کو سخت اور فربہ، بناتا ہے اور جریان، احتلام، کو دور کرتا ہے یہ نسخہ ہے منی کو بڑھاتاہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply