نسخہ الشفاء : عضو خاص، کی کمزوری دور کرنے والا طلاء

نسخہ الشفاء : سنکھیا سفید ڈلی 50 گرام، عاقرقرحا 1 گرام، لونگ 1 گرام، جائفل 1 گرام، زعفران 3 گرام ،بیر بوٹی 1 گرام، خراطین خشک 1 گرام، کنیز سفید  کی جڑ 1 گرام، کستوری آدھا گرام
ترکیب تیاری : سنکھیا سفید ڈلی لے کر شیر مدار میں تر کر کے پھر پانچ دن تک ڈنڈا تھوہر کے دودھ میں تر کریں اس کے بعد ڈلی کو ڈانڈا تھوہر کی ایک موٹی شاخ میں سوراخ کر کے رکھیں اور بعد میں گائے کا آدھ پاؤ مکھن لے کر اس میں پانچ دن تک کھرل کرتے رہیں بعد چینی کی پلیٹ میں ڈال کر دھوپ میں ترچھا کر کے رکھ دیں تا کہ گھی پگھل کر نیچے کی طرف آتا رہے پھر اس گھی کو کسی صاف برتن میں ڈال لیں جتنا گھی نکلے اس کو وزن کر لیں اور پر 10 گرام،  گھی میں بحساب عاقرقرحا ، لونگ ٹوپی والے ، جائفل، زعفران ، بیر بوٹی ، خراطین خشک ، کنیز سفید کی جڑ اور کستوری ڈال کر دو دن تک کھرل کریں بس عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال : رات کو 2 منٹ عضو خاص پر مالش کریں ایک ماہ تک
فوائد : عضو خاص کی ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے عضو خاص میں سختی پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 
آلہ تناسل کا علاج, پنس کا علاج, نفس کو موٹا کرنے کا طریقہ, پیدا کرتا ہے  , سیکس کا طریقہ, طلاء, عضو خاص, عضو خاص -کی- کمزوری- کا- علاج, عضو خاص کا طریقہ علاج, عضو خاص کا طلاء, عضو خاص کا علاج, عضو خاص کا کامیاب علاج, عضو خاص کا نسخہ, عضو خاص کو لمبا کرنے کا طریقہ, عضو خاص کی دوا, عضو خاص کی ہر قسم کی کمزوری, عضو خاص کے دیسی نسخے, عضو خاص میں سختی, کرنے والا, کمزوری,عضو خاص کا طریقہ, عضو خاص کا علاج, عضو خاص کو موٹا کرنے کا علاج, عضو خاصکا علاج    ،نسخہ الشفاء ہربل،حکیم محمد عرفان

Share this post

Leave a Reply