Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : عورتوں کے، تمام پوشیدہ امراض کیلئے، لاجواب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مصبر 20 گرام، مرمکی 20 گرام، ریوند خطائی 20 گرام، ہیرا کسیں 20 گرام، ہینگ عمدہ 30 گرام سبز کونین 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور 250 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور شام کھانے سے دو گھنٹہ بعد مکھن یا مربہ سیب، گاجر کے ساتھ کھائیں اور اوپر سے آدھا کلو دودھ ضرور پیئں
فوائد : عورتوں کے تمام پوشیدہ امراض، کیلئے لاجواب ہے لیکوریا، خارش، کثرت بول، خارش اندام نہانی، ضعف، مثانہ،کمزوری رحم، خون حیض کی کمی بیشی خون کی کمی وغیرہ کو دنوں میں ختم کرکے عورت کو صحیح معنوں میں عورت بنانے والی اکسیر ہے گرمیوں میں اس دوا کی مقدار کم استعمال کریں اور ساتھ مربہ دودھ وغیرہ ضرور استعمال کرائیں کیونکہ کئی عورتوں کو گرمیوں میں زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے گبھراہٹ کی شکایت ہوجاتی ہے سردیوں میں بھی مقدار خوراک چار رتی استعمال کریں لیکن ساتھ دودھ مکھن اور مربہ ضرور استعمال کریں چونکہ یہ دوا انتہائی خشک گرم ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top