Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : غدی عضلاتی مسہل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 40گرام، تیزپات 40گرام، رائی40گرام، گندھک آملہ سار120گرام، مغز جمال گوٹہ10گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ حب ضرورت
نوٹ ؟ یہ نسخہ معالج کے مشورہ کر بغیر مت استعمال کریں
فوائد : خونی بادی بواسیر، اور استسقاء، دماغی سکتہ، قبض شدید، اور سدہ امعاء، کو زائل کرنے کیلئے اندرونی طور پرایک قوی مسہل دوا کے استعمال کرتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top