Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قبض توڑ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند عصارہ 10 گرام، مصبر 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، گھیگوار کا گودا 10 گرام
ترکیبِ تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر گھیگوار کا گودا ڈال کر ہلکا ہلکا کوٹ لیں پھر تمام ادویہ کو خشک ہونے کیلئے دھوپ میں رکھ دیں خشک ہونے کے بعد گرائینڈر میں دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارِ خوراک : 2 کیپسول رات سوتے وقت عرق سونف آدھا گلاس اور اسمیں آدھا گلاس تازہ پانی ملا کر اسکے ساتھ استعمال کیا کریں بوقت ضرورت
فوائد : یہ نسخہ فوری طور پر پرانی سے پرانی قبض کو ختم کر کے طبیعت کو فریش کر دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ 60 کیپسول قیمت 800 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top