Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قبض سے، ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کریں

نسخہ الشفاء : بیج تمہ 30 گرام، مصبر 30 گرام، پوست ہرڑ زرد 20 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے یعنی کہ آدھا گرام والے کیپول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول رات سوتے وقت تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : دائمی قبض، پرانی قبض، کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top