Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قبض کیلئے، مجرب علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام مقشر40 گرام، گل سرخ 40 گرام، منقی سرخ 40 گرام، سنامکی 40 گرام، نسوت 20 گرام، گل قند 200 گرام
ترکیب تیاری : گل قند کے سوا تمام اجزاء باریک پیس کر گل قند میں ملا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا رات سوتے وقت آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض کیلئے، مکمل زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top