Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قطرے آنا بند، جریان، احتلام، سرعت انزال، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 50 گرام، گوند کتیرا 250 گرام، کوزہ مصری 400 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح، 2 گرام شام کھانے کے 1 گھنٹہ پہلے دودھ کی لسی یاں دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن تک
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، قطرے آنا اور جریان کا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top