Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قوت مردانگی، زبر دست بڑھائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خولنجان100گرام، بہمن سفید50گرام
ترکیب تیاری : سفوف بنا لیں بعد میں تمام سفوف کودیسی گھی میں چکنا کر لیں پھر 150گرام شہد ملا کر کسی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ، پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قوت مردانگی اور امساک پیدا کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top