Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا، کا دیسی علاج، نسخہ نمبر(5)

نسخہ الشفاء : کشتہ پوست بیضہ مرغ 50 گرام، سنگ جراحت 50 گرام، دانہ بڑی کالی الائچی 10 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور ایک کیپسول رات خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ہر قسم کے لیکوریا، اور مثانہ کی کمزوری، اور پیشاب کے بار بار آنے، کو مفید ہے لیکوریا، کے علاوہ جریان، کیلئے بھی بےحد مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top