Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، آسان علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، طباشیر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کراچھی طرح ملا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت، رقت، لیکوریا، جریان کیلئے بے حد مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top