Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، جڑی بو ٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : تخم املی 100 گرام، کشتہ سنگجراحت 10 گرام، کشتہ صدف 10 گرام، مروارید 10 گرام، کشتہ قلعی10 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزا کا سفوف بناکر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ ، کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top