Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : اسگندھ 40 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، چینی 80 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، اعصابی لیکوریا، کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top