Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، پکا مستقل علاج

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، پکا مستقل علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک کرکے سفوف کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسوج صبح نہار منہ ایک کیپسال دوپہر خالی پیٹ ایک کیپسول رات ایک گلاس دودھ کیساتھ یاں ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سلسل بول، جریان، لیکوریا، ضعف باہ کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top