نسخہ الشفاء : لیکوریا کا دیسی علاج، نسخہ نمبر(1)

نسخہ الشفاء : لیکوریا کا دیسی علاج، نسخہ نمبر(1)

نسخہ الشفاء : تخم لاجونتی 100 گرام، سنگھاڑا 100 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صمح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : صفراوی لیکوریا، بالخصوص جس لیکوریا، کے ساتھ جلن ہو اس کیلئےمجرب ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply