Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : متلی اور قے کا، فوری دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہليلہ زرد 3 گرام، خشخاش 3 گرام، ملٹھی 3 گرام، سونف 3گرام
ترکیبِ تیاری : دو کپ پاني ميں ابال لیں جب ایک کپ رہ جائے چھان کر پلائيں متلي اور قے ميں مفيد ہے فوی آرام آجاتا ہے پہلے خوراک سے ہی
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top