Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مخصوص ایام میں شدید درد سے نجات، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گیسو کے خشک پھول 100 گرام، لے کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چائے والے چمچ دو کپ پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کر رہ جائے تو اس میں 1 چٹکی نمک اور گُڑ حسب ذائقہ ملا کر صبح اور شام کھانے کے بعد پی لیا کریں
فوائد : مخصوص ایام میں شدید درد سے نجات مل جاتی ہے بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top