Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کا، دیسی گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : بھیڑ کا دودھ 400 گرام، بھینس یا گائے کادودھ آدھا کلو شہد 40 گرام اور روغن بادام 10 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : تمام چیزوں کو دودھ میں ملا دیں نیم گرم نوش فرمائیں اس کے بعد ہمبستری کریں ا س سے فورا ہی تمام کمزوری منٹوں میں دور ہو جاتی ہے اس نسخہ کو استعمال کرنے والا کبھی کمزور نہیں ہو پاتا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top