نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کو بڑہائیں، مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرے، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کو بڑہائیں، مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرے، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی خالص گندم کا آٹا 1 کلو، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن والا 1 کلو، مغز چلغوزہ 400 گرام، ناریل کھوپرا 400 گرام باریک کیا ہوا، مغز فندق 400 گرام، لونگ 15 گرام، چوب چینی 300 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، رادچینی 300 گرام، سونٹھ 50 گرام، اندر جو 300 گرام، فلفل دراز 70 گرام، شہد خالص 2 کلو، ورق چاندی 150 عدد
ترکیب تیاری : سب سے پہلے گندم کے آٹے کو زیتون کے تیل میں ہلکا سا براؤن کر لیں براؤن کرنے کے بعد اس میں سے تیل کو نکالنا نہیں اندر ہی رہنے دیں، اور اسکوعلیحدہ رکھ لیں اور تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ کر بھی علیحدہ رکھ لیں، پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں،بُھنے ہوئے آٹے میں تمام اجزاء ڈال کر اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ تمام اجزاء ٹھیک طریقے سے مل جائیں اگر شہد کم محسوس ہو تو آدھا کلو مزید ملا سکتے ہیں، تیار ہونے کے بعد اسکو کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں نوٹ یاد رہے کہ فریج میں نہیں رکھنا ورنہ خراب ہوجائے گا
مقدار خوراک : 4 سے 5 چمچ بڑے کھانے والے صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں یہ سارا ختم ہونے سے پہلے آپ کو زبردست نتائج ملیں گے آپ خوش ہوجائیں گے
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت، میں اتنا اضافہ ہوجائے گا کہ آپ ایک وقت میں 4 بیویوں کیساتھ جماع کر کے بھی نہیں تھکیں گے اور قوت باہ میں بے انتہا تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش ہوگی اور مادہ تولید خوب گاڑھا ہوجائے گا، آپ کو ایسا جوش پیدا ہوگا کہ آپ نے کبھی کسی دوا کا اتنا زبردست اثر نہیں دیکھا ہوگا، اپ کو 10 سال تک اس نسخہ کا اثر رہے گا مزید کمر درد، اور جوڑوں کےدرد کیلئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 6000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Share this post

Leave a Reply