نسخہ الشفاء : خولنجان100 گرام، تیزپات100 گرام، دار چینی 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، بالچھڑ 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، لونگ 20 گرام، شھد خالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا پہلے سفوف بنالیں اوربعد میں شہد ملا کر معجون بنالیں۔
مقدار خوراک : ایک بڑا کھانے والا چمچ صبح و شام کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
فوائد : کثرتِ مزی، جریان، منی کا خاتمہ کرتی ہے، امساک پیدا کرتی ہے، مادہ کو گاڑھا کرتی ہے اور انتشار کو مکمل کرتی ہے 40 یوم اسعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.