Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معجون، مردانہ کمزوری، کا ایک باکمال نسخہ

نسخہ الشفاء : جائفل 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لونگ 20 گرام، دارچینی 20 گرام، خولنجان 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، زعفران 10 گرام، شہد 400 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں خوب مکس کریں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ, صبح، اور شام، ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دودھ کے استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : مردانہ کمزوری، کا بہترین علاج ہے اور امساک، بھی پیدا کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top