Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معجون مقوی باہ وممسک، جڑی بوٹیوں سے خود بنائیں

نسخہ الشفاء : سونٹھ 10 گرام، جائفل 10 گرام، چھوٹی سبز الائچی 10 گرام، دارچینی 10 گرام، خشخاش 10 گرام، تخم پیاز 10 گرام، تخم مولی 10 گرام، تخم خیار 10 گرام، بلیلہ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، شہد خالص 350 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں پھر شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں معجون تیار ہوگئی ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، اور اعلیٰ درجے کی امساکی ہے، جریان، احتلام، سرعت انزال کو ختم کر کے جسم میں طاقت پیدا کرتی ہے،بہت اچھا نسخہ ہے بنا کر استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 2500
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top