Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معدہ پیٹ درد تبخیر معدہ، بھوک کی کمی، بدہضمی اور قبض کیلئے بے حد مجرب، پھکی

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 200 گرام، سونف 200 گرام، نمک سیاہ 40 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، سونٹھ 100 گرام، خولنجاں 100 گرام، کبابہ 100 گرام، سنامکی تنکے نکال کر 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، ست لیموں 25 گرام، ست پودیںہ 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں ست پودینہ پیس کر مکس کریں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 15 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ کھا لیا کریں
فوائد : معدہ کے، ہر قسم کی علامات کیلئے، اور پیٹ درد، تبخیر معدہ، بھوک کی کمی، بدہضمی، اور قبض، کیلئے بے حد مجرب ترین پھکی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 150 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top