Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معدہ کو طاقت دینے، اور مظبوط کر نے کیلئے ،مقوی معدہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : معدہ کو طاقت دینے، اور مظبوط کر نے کیلئے ،مقوی معدہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، دار چینی 40 گرام، تیز پات 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح، دوپہر،اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی قلب، مقوی معدہ، محرک جگر، مقوی بدن، زبر دست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top