نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، نمک خوردنی 40 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، پودینہ خشک 40 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، سونف 5 گرام،اجوائن 10 گرام، زرشک 10 گرام، آملہ مقشر 10 گرام، انار دانہ 10 گرام، کشنیز خشک 5 گرام، نمک لاہوری 10 گرام، نوشادر 10 گرام، ست لیموں 5 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کررکھ لیں یاں سفوف استعمال کر لیا کریں ایک گرام
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی ککیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی معدہ، اور اسہال بند کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج ہے
دوا پیکنگ سفوف کی صورت میں 250 گرام قیمت 600 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.