نسخہ الشفاء : ملٹھی صفراوی، اور سوداوی، امراض کیلئے بہترین علاج ہے

ملٹھی صفراوی اور سوداوی امراض کیلئے عمدہ دوا ہے. یرقان سے آنکھیں زرد ہو جائیں تو اسکو دینے سے زردی ختم ہو جاتی ہے. ملین ہے. اسکا جوشاندہ بلغم خارج کرتا ھے اور پھیپھڑے کی نالیاں صاف کرتا ہے. سینہ اور حلق کو فائدہ مند ہے ملٹھی صفرا کو خارج کرتی ہے اسلئے یرقان، پیچش، مروڑ اور ورم صفراوی میں مفید ہے. ملٹھی غشامخاطی کی محلل ہے تو پیشاب دقت سے آنا، قطرہ قطرہ آنا، سوزاک اور پیشاب کی نالی کے زخموں کو تحلیل کرکے پیشاب کھول کر لاتی ہے
نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، ھلدی 50 گرام، سونف 50 گرام، گوند کیکر 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گرام دن میں تین بار پانی سے یا دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply