Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : وجع المفاصل، جوڑوں اور ہڈيوں کے درد، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 3 گرام، فلفل گرد 10 گرام، سورنجان شیریں 10 گرام، جاوتری 10 گرام، مرجان 6 گرام، سونف 20 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، سرنجاں تلخ 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، تخم سویا 10 گرام،آب سوہانجنہ 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر سوہانجنہ کے پانی میں خوب اچھی طرح مکس کر کے سایہ میں رکھ کر خشک کریں پھر دوبارہ سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام، والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : جوڑوں کے درد، اور تمام جسمانی دردیں، اور ہڈیوں کے درد، پٹھوں کے دردر، اور کھینچاؤ ، ان تمام امراض کیلئے بہت مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top