Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ورمِ رحم ،کا ایک اور دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 6 گرام، سرپھوکہ 6 گرام، چرائتہ 6 گرام، حب قرطم 10 گرام، پوست خربوزہ 10 گرام، تخم خیارین 6 گرام، پوست املتاس 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویات ہلکا سا کوٹ کر پانی میں جوش دے کر پن چھان کر فریج میں رکھ لیں
مقدار خوراک : پانچ چمچ بڑے کھانے والے، لے کر شربت بزوری 40 گرام میں شامل کرکے ایک گلاس شربت بنا کر ایک ہفتہ تک پئیں
فوائد : ورم، سواش رحم کو ہمیشہ کیلئے ختم کرتا ہے یہ نسخہ
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top