Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پتھری گردہ، مثانہ، نکالنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حجر الیہود10 گرام، نوشادر 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، جوکھار 10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاتی ہے، جلن، رکاوٹ، سوزاک، کیلئے بھی مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top