نسخہ الشفاء : پتھری گردہ، مثانہ، کا سستا اور آسان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 100 گرام، پھٹکڑی 50 گرام، جوکھار 50 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کوٹ لیں اور کسی مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر آگ پر رکھ کر پکائیں جب تمام مرکب پگھل جائے تو ہانڈی کو نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر یہ مرکب نکا لیں اور باریک پیس کر محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا جمچ صبح نہار منہ اور شان خالی پیٹ دو گلاس پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انتہائی پیشاب آور ہے تنگی پیشاب، پیشاب کی جلن، اور درد، پیشاب کی بندش، وغیرہ کافوری طور پر خاتمہ کرتا ہے پتھری گردہ مثانہ کیلئے بے حد مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply