Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پرانے اسہال، دست، رعشہ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کافور 10 گرام، بنسلوچن 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، تخم خرفہ 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا کر بعد میں کشتہ چاندی 3 گرام اچھی طرح ملا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یعنی آدھا گرام والے کیپسول
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پرانے اسہال، دست، رعشہ وغیرہ کیلئے مجرب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top