Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پٹھکنڈا بوٹی، سے گردہ، مثانہ کی پتھریوں کا یقینی علاج

نسخہ الشفاء : پٹھکنڈا بوٹی خشک لے کر جلالیں اوراس راکھ کو آٹھ گنا پانی میں بھگو دیں دو تین دن تک ہلاتے رہیں تین دن بعد پانی کو اوپر سے نتھار لیں اور اس پانی کو ہلکی آنچ پر خشک کرلیں پانی خشک ہونے پر نمک برآمد ہوگا اس کو باریک پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : اس نمک میں سے 1 رتی ایک منقی سے بیج نکال کر اس میں بھر کر پانی کیساتھ استعمال کریں پتھری کا خاتمہ ہوگا اس کے علاوہ یہ دوا پرانی کھانسی اور دمہ کیلئے بھی موثر ہے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top