Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پھیپھڑوں کے زخموں کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 90 گرام، شیر مدار 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ہلدی کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈالکر اچھی طرح خوب کھرل کریں اور دانہ مونگ کے برابر گولیاں بناکر خشک کر کے رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی دن میں چار بار تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں خالی پیٹ پندرہ دن سے ایک ماہ اور زیادہ مرض کی صورت میں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ گولیاں پھیپھڑوں کے زخموں کیلئے، جسم کے کسی حصے سے خون آنے کو روکتی ہیں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top