Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، بدہضمی، بھوک، اور معدہ، کی خرابی دور، اس چورن کیساتھ

نسخہ الشفاء : نوشادر 220 گرام، نمک خوردنی 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، جوکھار 20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، ست پودینہ 2 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام، سے ایک گرام تک صبح اور شام کھانے کے 15 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : خوش ذائقہ ہے بھوک کم لگنا، بد ہضمی، پیٹ درد، اور معدہ کے تمام امراض کیلئے بہت بہترین علاج ہے کھایا پیا فوراََ ہضم کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 200 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top