Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیٹ کے درد سے زندگی بھر نجات پائیں، اس دیسی اور آسان علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : گوگل 100گرام، حرمل 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے بارہ کلو اُپلوں کی آگ دیں، ٹھنڈا ہونے پر جو ملے پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیٹ درد، معدہ درد، پیٹ کا اپھارہ، کیلئے مجرب ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top