Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، فوری اثر دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 4 گرام، پوست بہیڑہ 4 گرام، آملہ 4 گرام، شاہترہ 6 گرام، عناب 7 گرام، کشنیز خشک 4 گرام، شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : شہد کے علاوہ تمام ادویات رات کے وقت آدھا کلو پانی میں بھگو دیں، صبح نرم آگ پر مٹی کے برتن میں جوش دیں جب ایک کپ پانی باقی رہ جائے تو پُن لیں اور ٹھنڈا کرکے شہد ملائیں تیار ہے
مقدارخوراک : صبح کا بھگو یا شام اور شام کا صبح کو پی لیں اس طرح ایک ہفتہ تک پلانے سے چھپاکی سے مکمل صحت ہوجائے گی اور بدن پر روغن گلاب ہم وزن سرکہ میں ملا کر مالش کریں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top