Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کانوں کے امراض خشکی خارش و بھاری پن کے قیمتی قطرے

نسخہ الشفاء : دھتورہ کا پانی 10 گرام، مولی کا پانی 10 گرام، تلوں کا تیل 5 گرام، گلیسرین 1 گرام
ترکیب تیاری : دونوں پانیوں کو تلوں کے تیل میں جلا کر پن چھان کر گلیسرین شامل کرلیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت دو دو قطرے کان میں ڈالیں
فوائد : دردکان سماعت، خشکی، خارش وغیرہ کیلئے مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top