نسخہ الشفاء : کان درد، اور پیپ کو بند کرنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کان درد، اور پیپ کو بند کرنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھول کیکر 25 گرام، ڈوڈا کپاس 2 دعدد، لہسن چھلا ہوا 5 عدد، پیاز ثابت 1 عدد، سرخ مرچ 3 عدد، کدو دیسی50 گرام،رتن جوت 10 گرام، برگ نیم 25 گرام، تیل سرسوں 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو تیل سرسوں مین جلا لیں جب تمام ادویات جل کر کوئلہ بن جائیں تو آگ سے نیچے اتار کر تیل کو ٹھنڈا ہونے پر تیل کو احیتاط سےپن لیں اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں اور جلی ہوئی ادویات کو ضائع نہ کریں بلکہ باریک پیس لیں وہ مرہم کی شکل اختیار کرجائے گی اس کو دھدر، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں وغیرہ پر بطور مرہم لگا سکتے ہیں
فوائد : کان درد ہوتو دو تین قطرے نیم گرم تیل کان میں ڈالیں فوراََ آرام آجائےگااور پیپ کو بھی بند کرکےکان بہنے اور کان سےپیپ آنے کیلئے تین قطرے روزانہ تین بار ڈالیں مسلسل استعمال سےکان بہنا اور کان سے پیپ آنا وغیرہ بند ہوجاتے ہیں اگر کان میں پھنسیاں ہوں تو وہ بھی ٹھیک ہوجاتی ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply