Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کمال، ہی ہو گیا، موٹاپا دنوں میں ختم

نسخہ الشفاء : ثنامکی تنکے نکال کر 50 گرام، زیرہ سیاہ 30 گرام، نوشادر انڈیا 15 گرام، کالی مرچ 20 گرام، گل سرخ صرف پتیاں ہونی چاہیئے 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2آدھا چمچ چائے والا،صبح،دوپہر،رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ دو ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : موٹاپا،ختم کرتا ہے یہ نسخہ تمام جسمانی فالتو چربی دور کرتا ہے میں بے شمار مریضوں کو استعمال کروایا 100% رزلٹ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top