Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کولیسٹرول، کا فوری دیسی علاج

علامات
دل میں تنگی اور سوئی کی چبھن، موٹاپا، سانس کا پھولنا، پیشاب میں کمی، بے چینی، پیٹ میں گیس، سر بوجھل ہونا وغیرہ
وجوہات
ذہنی ٹینشن، ضرورت سے زیادہ کھانا، چکنائی کا کثرت استعمال، ورزش نہ کرنا، شراب کا استعمال وغیرہ
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دارچینی 30 گرام، جاوتری 20 گرام، مصبر 60 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ  لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اس قہوہ کیساتھ استعمال کریں انجیر2عدد، عناب 5عدد، میتھرے آدھا چمچ چائے والا، شہد 3چمچ، یہ سب 2 کپ پانی میں پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر 1 کیپسول اسکے ساتھ کھائیں اسی طرح پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کولیسٹرول مکمل طور پر نارمل ہوجائے گا یہ مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top