Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : گردہ، مثانہ، کی پتھریوں کو توڑنے کا علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام، نوشادر 100 گرام، قلمی شورہ زمینی اصلی 100 گرام، سنگ یہود 100 گرام، تخم تمر ہندی 10 گرام
ترکیب تیاری : تخم تمر ہندی سے مغز نکال کر کوٹ کر باریک کریں۔ باقی ادویات کو بھی باریک پیس کر سب کو پندرہ روز تک چار کلو پانی میں بھگو دیں اور گاہے بگاہے ہلاتے رہیں۔ بعد میں پانی کو ہلکی آنچ پر بکائیں جب تمام پانی جل کر خشک ہوجائے گا تو آخر میں نمک سا رہ جاے گا اس کو سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : (1) رتی سوڈا واٹر کھارا کے ساتھ روزانہ صبح اور شام خالی پیٹ کھانے کے بعد لیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ہر صورت میں،پتھری ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہوجائے گی
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top