نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری، تحلیل ہو کر نکل جاتی ہے

نسخہ الشفاء : کستوری 6 گرام، تخم کرفس 24 گرام، مرچ سیاہ 36 گرام، پودینہ خشک 50 گرام، عود ہندی 50 گرام، بالچھڑ 120 گرام، لونگ 120 گرام، تج 120 گرام، دار چینی 120 گرام، شہد 600 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر سفوف بنا کر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی معدہ ہاضم، سر ریاح، گردہ مثانہ کو تقویت دینا، پتھری گردہ نکالنے کیلئے کا میاب ترین نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply