نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری، کا مجرب دیسی علاج

پتھری کیلسیم فاسفیٹ کی ہوں تو اس کی وجوہات درج ذیل ہیں
انڈوں کا زیادہ استعمال کرنا
سرکنی ھڈیوں کا استعما ل
یخنی کا بکثرت استعمال وغیر
نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سنامکی تنکے نکال کر 80  گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گردے کی پتھریوں کو نکالنے کا کامیاب علاج ہے اور، پیشاب میں جلن اور ٹیس ھونا؛مقام گردہ پر تکلیف ھونا؛پیشاب میں خون آنااور کبھی پیپ کاآنا ان سب امراض میں مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply