Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، کنٹرول کرنے کا، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول پانی کیساتھ جب بلڈ پریشر ہائے ہو اس وقت استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا گوشت، آئس کریم وغیرہ، دال چنا، دال ماش، پیزا،اور بیکری کی تمام اشاء
فوائد : مسکن درد، لیکوریا، جریان، اعصابی نزلہ، ہائ بلڈ پریشر کیلئے نہایت مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top