Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی الرجی، گرم چیزوں کو کھانے سے الرجی، چھپاکی، دھپڑ، جسم سوجھ جانا

نسخہ الشفاء : پودینہ 100 گرام، کشنیز 100 گرام، سونف 100 گرام، شکر 100 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ پو پیس کر سفوف بنا کر شکر میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں پھر کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ہر قسم کی الرجی، غذائی الرجی، چھپاکی، دھپڑ، جسم سوجھ جانا وغیرہ کیلئے، بہت اچھا علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top